Recommending pilgrims to Makkah to adhere to Tawheed ( Believing in the Onenesses of the Creator )

A book in Urdu shows The benefit advices and recommendations for pilgrims about (Tawheed) monotheism, its virtue and polytheism either major or minor.

 

توحید كی وصیت برائے زائرین بیت اللہ

كتاب”توحید كی  وصیت برائے زائرین بیت اللہ    “ حجاج بیت اللہ كے لئے توحید كی وصیت پر مشتمل ہے ،اور اس میں  شرك اور اس كے اسباب سے بچنے كی تلقین   كی گئی ہے ،اس میں یہ واضح كیا گیا ہے كہ تمام انبیاء كرام كی دعوت  كا خلاصہ    دعوت توحید ہی تھی ، اور  توحید بندوں پر اللہ كا حق ہے ،  او ر ساتھ ہی ساتھ اس میں  نواقض توحید كی بھی وضاحت فرمائی گئی ہے ۔

Read the book in another language