رسالة إلى حاج

×

رسالة الخطأ

Notice :Undefined index: ar في get_vocabulary_term() (السطر 253 من /home/osoulstore/public_html/sites/all/modules/custom/osoul_config/osoul_config.module).

هذا الكتاب يشتمل على مسائل مهمة تتعلق بالحج ولا يستغني عنها مسلم عموما والحجاج خصوصا فلا بد لمن يريد الحج الإطلاع على هذه المسائل وأن يقرأها جيدا​.

ایك پیغام حجاج و زائرین كے نام

یہ ایك قیمتی رسالہ ہے جسے عازمین مكہ و مدینہ كے نام تیار كیا گیا ہے ، انداز كافی پر كشش اور خوبصورت ہے ، اس رسالہ میں مكہ مكرمہ اورمدینہ نبویہ میں واقع ان اسلامی اور تاریخی مقامات كا ذكر كیا گیا ہے جس كی زیارت كے لئے عازمین حج و عمرہ و زیارہ ٹوٹ پڑتے ہیں ، اور اس كی شرعی حیثیت سے واقف نہیں ہوتے ، اس لئے اس رسالہ میں زیارت كے جائز وغیر جائز مقامامت  كی دلائل كی روشنی میں ذكر كردیا گیا ہے ، تاكہ لوگ غیر شرعی امور كے پیچھے پڑ كر اپنے آپ كو نہ تھكائیں،اورنہ ہی اس كے سفر كا ارادہ كریں۔

اقرأ الكتاب بلغة أخرى

كتب قد تهمك