من محاسن الدين الإسلامي

من محاسن الدين الإسلامي: بين الشيخ - رحمه الله - بعض محاسن الدين الإسلامي، وهذا الكتاب جزء من كتاب موارد الظمآن لدروس الزمان.

دین اسلام كے محاسن

دین اسلام كے محاسن نامی یہ كتاب انتہائی مفید ہے ، یہ كتاب  دین اسلام كی عمومی خوبیوں كو بیان كر تی ہے ، اور اسلام كے بڑے بڑے شرائع جیسے اقامت نماز ، ادائے زكاۃ ، روزہ ماہ رمضان ، اور زیارت بیت اللہ كی اہم خوبیوں كو خصوصی انداز میں اجاگر كرتی ہے ، یہی نہیں بلكہ شعبہ حیات كے جملہ پہلؤوں كو سامنے ركھ كر جن امور كے بجالانے كی شریعت میں اجازت یا حكم ہے  یا پھر اس سے  دور رہنے كی یا صریح ممانعت كا حكم ہےان كے محاسن كو بڑے پركشش اور علمی انداز میں ذكركیا گیاہے جس كی چندجھلكیا ں  جہاد وقصاص ، اور سر كش گروہوں كی تادیب كی شكل میں ، اور غیبت ، چغل خوری ، حسد ، دروغ گوئی ، ظلم ، قطع كلام ، بغض ، لوگوں كے ساتھ استہزاء كی ممانعت كی شكل میں ،اور تہمت و شبہات كی جگہوں سے دوررہنے كے انداز میں بیان كیا گیا ہے ۔

اقرأ الكتاب بلغة أخرى

كتب قد تهمك

عيسى عليه السلام في القرآن

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

Purple book cover with pearl beads
المرأة في ظلال الإسلام

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

Red cover of a book with a hand flips one of the heavenly books
عيسى عليه السلام في القرآن

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

ألم يأْنِ لكَ أن تكون مسلمًا؟

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

كل بدعة في الدين ضلالة

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة