من معالم الرحمة

من معالم الرحمة : كتاب باللغة الأوردية، يبين هدي النبي صلى الله عليه وسلم في دعوته والتي تتسم بالاعتدال والوسطية ورفض التشدد في الدين. 

رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں

كتاب ”رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں “كے مؤلف شیخ احمد بن عبد الرحمن الصویان ہیں ، اس كتاب میں دین كی نشرواشاعت اور تبلیغ میں نرم روی اختیار كرنے  كو اجاگر كیا گیا ہے ، اور دین كی رحمت و شفقت تمام لوگوں كو شامل ہے ، اور اسی طرح معاشرتی نرمی بھی دین اسلام كا ایك اہم عنصر ہے ، نیز اس كتاب میں محبت ، اور رعایا كے ساتھ شفقت برتنے كی ترغیب دی گئی ہے ، اور عفو ودر گذر كرنے كی دعوت دی گئی ہے ، اور  نبی اكرم  صلی اللہ علیہ وسلم پر  دہشت گر دی اور قتل و غارت گری كی تہمت لگانے والوں پر انتہائی سلیقہ مندی اور علمی انداز میں تردید كی گئی ہے ، اور تمام واقعات كی روشنی میں آپ كو سارے جہان كے لئے رحمت بن كر آنے كی وضاحت كی گئی ہے ۔

كتب قد تهمك

من معالم الرحمة

مركز أصول

يسر الإسلام وسماحته

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

Purple cover of a book with one plant coming out of steel chains
بلال بن رباح الحبشي

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

الإسلام دين السلام

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

الإسلام دين السلام

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة

بلال بن رباح الحبشي

عبد الرحمن بن عبد الكريم الشيحة