كتاب مختصر باللغة الأردية، يتحدث عن أحكام الجنائز ومسائلها وما يتعلق بها, ومن ضمنها: حكمة المرض والابتلاء وبعض فوائده، وطرق العلاج المشروعة المباحة مع ذكر اختيار الاسباب المحرمة وغير المشروعة فيها، موضحا لفضل عيادة المريض والاحكام المتعلقة بها ومسائلها، ويتناول هذا الكتاب أحكام تغسيل الميت وتكفينه وتدفينه وبيان مسائله المهمة مع ذكر أحكام العزاء والتعازي وآداب زيارة القبور و ذكر فيه بعض البدع التي روجت من أهل الهوي عند القبر.
جنائز كے احكام ومسائل كے متعلق اردو زبان میں یہ ایك مختصر كتاب ہے جس میں مرض كی حكمت ، آزمائش اور اس كے چند فوائد بیان كئے گئے ہیں ، ساتھ ہی علاج كے جائز طریقے بیان كئے گئے ہیں اور علاج كے لئے ناجائز اور حرام اسباب اختیار كرنے كی تمام صورتوں كی وضاحت كی گئی ہے ، مریض كی عیادت كے احكام وآداب پر بڑی پیاری گفتگو ہے ، میت كے غسل كی كیفیت اور اس كی تجہیزتكفین اور تدفین اور اس سے متعلق اہم مسائل كی وضاحت كی گئی ہے ، تعزیت كے احكام و آداب اور قبر كی زیارت كے اسلامی طریقے كے ذكر كے ساتھ اس كے پاس كی جانے والی كی بدعتوں پر ٹھیك سے روشنی ڈالی گئی ہے۔