كتاب قيم يبين العقيدة الإسلامية بطريقة سهله وميسرة، وهو على نسق الترتيب النبوي لأصول الإيمان الستة المذكورة في حديث جبريل المشهور، معتمداً على نصوص الوحيين فقط : الكتاب العزيز، والسنة المطهرة، جاعلاً تحت كل أصل ما يتضمنه من مفردات ، مذيلاً إياه ببيان من ضل في ذلك الباب، والرد عليه دون إطناب.
تقاضائے حکمت السی کے پیش نظر مسلمان ہمیشہ باہم اختلاف کے شکار رہے ، جن کے مختلف اسباب و و عوامل ہیں ، ان میں سے ایک بڑی وجہ دینی علم و معرفت کا فقدان اور دوسری وجہ نفس وان پر سکتا ہے ، چنانچہ اس دینی اختلاف کے واقع ہونے کے وقت حق وصواب کی طرف راہ یاب ہونے والے حریص مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس علم و عمل کی تلاش میں لگ جائے جس پر نبی اکرم لایم اور آپ کے اصحاب و انتم قائم تھے اور ان کی اقتدا کو اپنا شیوہ بنائے ۔
برادرم قارئین ! آپ کی خدمت میں ایک مختصر کتاب پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے جس کے مؤلف کی یہ کاوش ہے کہ عقیدہ کے بابت ۔ جو کہ ابواب دین کا سب سے خطر ناک باب ہے ۔ آپ کو وہ عظیم معلومات فراہم کریں جس پر نبی اکرم لیم اور آپ کے صحابہ نشاندم قائم تھے ، اور ان کے مخالف پائے جانے والے گمراہ کن اقوال کی پردہ کشائی کر دیں تا کہ آپ اپنے معاملہ میں دلیل وجت پر قائم رہیں ۔
اللہ سے التجا ہے کہ وہ مولف کتاب کو اجر جزیل عطا فرمائے ، اور ساتھ ہی ساتھ اس کے منتر جم مهم ، اور ناشر اور جن کی ادنی حصہ داری بھی ہے ان سب کو خوب خوب اجر و ثواب سے نوازے ، اور عام و خاص ہر طبقے کے مسلمان بھائیوں کے لئے جنہیں یہ کتاب دستیاب ہواسے نفع بخش بنائے ، آمین ۔