The purposes of Hajj

This book has been published by Osoul Center and it talks about the purposes of Hajj. 

 

 

Osoulstore offers a variety of books that are relevant to Muslims , new Muslims and non-Muslims.

حج کےاسرار ومقاصد

مقاصد حج نامی اس كتاب میں مؤلف نے اعمال حج كے بعض انتہائی علمی اسرار و مقاصد كو بیان كیا ہے ، اس حیثیت سے كہ جو آپ كر رہے ہیں اس كے متعلق آپ كو علم نہیں تو آپ كے لئے اتنا جانا كافی ہے كہ یہ ایك اہم عبادت ہے ، اور  دونوں جہان كے پرور دگار كے لئے سر تسلیم خم كرنے كا تقاضا ہے ،اسرار و مقاصد كے بیان كے ضمن میں مؤلف نے چند اہم نقطہ كی طرف  حجاج كے فكر و فہم كو مہمیز دیا ہے كہ نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كے دونوں قدم و جسم مبارك سر زمین عرفات كو كیوں نہیں چھوا ، اور دوران طواف و  رمی جمرا ت  مرد و خواتین كیوں  ایك ہی ساتھ مشغول عمل رہتے ہیں ،اس كے علاوہ دیگر حكمتیں بھی اس كتاب میں ذكر كی گئی ہیں ۔

You may also enjoy

LES OBJECTIFS DU PELERINAGE
Hajj and its Virtues

Abdurrazaq Ibn Abdilmuhsin Albadr

Description of Hajj and ’Umrah

Jamal Muhammad Ahmad

The purposes of Hajj

عبدالرحيم سلطان