This book centers around four foundation rules that help explain the meaning of shirk and clarify the many misconceptions that surround the subject.
Osoulstore offers a variety of books that are relevant to Muslims , new Muslims and non-Muslims.
قواعد اربعہ نامی ایك مختصر رسالہ امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ كی ان جملہ تالیفات میں سے ایك ہے جو اہل علم كی نظر میں اپنے تھوڑے سے الفاظ اور عظیم فوائد سے شہرت پائی ہے ، اور اس كی یہ خصوصیت ہے كہ اعتقادی مسائل كا بہت ہی نرالے انداز میں علاج كرتی ہے ، اور اولیاء و صالحین كے ساتھ شرك جیسے اہم مسائل كا بھر پور تردید كرتی ہے ، اس علمی رسالہ كی شرح شیخ محمد بن سعد بن عبدالرحمن الحنین نے كی ہے ، موصوف نے اپنے علمی قابلیت سے اس میں چار چاند لگا دی ہے ، اور ہر قاعدے كی نہایت عمدہ خلاصہ پیش كیا ہے ، اور اس شرح كے اہم فوائد میں سے یہ ہے كہ اس كی فہم و معرفت حاصل ہونے كے بعد توحید پرست شرك میں واقع ہونے سے بچ جائے گا ، اور شرك و اسلام كے درمیان تمیز قائم كرسكے گا۔