The Purposes of Islamic Law (MAQASID AL-SHARIAH)

This book has been published by Osoul Center and it talks about the purposes of Islamic Law (MAQASID AL-SHARIAH)

 

 

Osoulstore offers a variety of books that are relevant to Muslims , new Muslims and non-Muslims.

افواہوں كی شرعی حیثیت

افواہوں كی شرعی حیثیت نامی كتاب كے مؤلف  ڈاكٹر سعد بن ناصر الشثری  ہیں  ، یہ كتاب افواہوں میں لوگوں كے كردار كے اقسام اورشریعت میں اس  كے احكام  پر غماز ہے  ،  اور اوروں پر عیب  جوئی كی حرمت  كے ساتھ عزت و آبرو كی ضرورت كی حفاظت ، اور افواہوں پر مرتب ہونی سزاؤں كا ذكر كرتی ہے، اور موجودہ ذرائع ابلاغ كی افواہوں سے جنگ كی كوششوں كو بیان كرتی ہے ، كتاب كے آخر میں مؤلف نے عزت و آبرو كی محافظت پر اہم نتائج برآمد ہونے كا ذكر فرمایا ہے ۔