يومي الأول في الإسلام: شرح مبسط للأصول الثلاثة التي يجب على المسلم الجديد معرفتها باللغة الأردية

 

هناك كثيرٌ من الأمور التي ينبغي للمسلم الجديد أن يتعلمها عن الإسلام، وأهمها أجوبة الأسئلة الثلاثة التي سيُسأل عنها كل من يموت: مَن ربُّك؟ ما دينك؟ مَن نبيُّك؟ وهذا الكُتَيِّب اللطيف يعرض أجوبة هذه الأسئلة بأسلوب ميسَّر جذَّاب؛ ليكون هاديًا للمسلم الجديد في رحلته المباركة نحو مرضاة الله والجنة.

 

اسلام میں میرا پہلا دن

اسلام کے بارے میں بہت سی چیزیں ہیں جو ایک نئے مسلمان کو سیکھنی چاہئیں، جن میں سب سے اہم ان تین سوالوں کے جواب ہیں جو ہر مرنے والے سے پوچھا جائے گا: تمہارا رب کون ہے؟ تمہارا دین کیا ہے؟ تمہارا نبی کون ہے؟ یہ عمدہ کتابچہ ان سوالات کے جوابات کو سادہ اور پرکشش انداز میں پیش کرتا ہے، تاکہ یہ نئے مسلمانوں کے لئے اللہ تعالی کی رضا اور جنت کی طرف ان کے مبارک سفر میں  رہنما بنے۔