Description of Prayer of the Prophet Muhammad (PBUH)

This book has been published by Osoul Center and it talks about the description of prayer of the prophet Muhammad (peace be upon him).

 

 

Osoulstore offers a variety of books that are relevant to Muslims , new Muslims and non-Muslims.

نبی اکرمﷺ کی نماز کا طریقہ

نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كا طریقہ نامی كتابچہ علامہ ابن باز رحمہ اللہ كی ہے ، اس مختصر مفید كتابچے میں نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كا مكمل و مدلل طریقہ  مسلكی اختلافات سے ہٹ كر بیان كیا گیا ہے ، اور اس كے اخیر میں نماز كے بعد پڑھی جانے والی دعائیں و اذكار اور اس متعلق بعض اہم مسائل  كا ذكر كیا گیا ہے ،مؤلف  رحمہ اللہ نے اس كتابچے كا مقصد بیان كرتے ہوئے لكھا ہے كہ تمام مردو عورت اس كے مطالعے سے بنی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی نماز كے مطابق اپنی نماز بنائیں۔

You may also enjoy